Sard Mosam

تم بھی ہو خفا خفا سے موسم بھی ہے برہم دونوں کے مزاج کچھ سرد سرد ہیں

Zindagi

کس کو ہے اتنی فرصت یہاں فکر کرے کسی کی اپنی ہی الجھنوں میں گزر رہی ہے زندگی.

Try to catch rain drops

If you wanna know how much I Miss You, try to catch rain drops, the ones you catch is, how much you miss me, and the other you miss is, how much I Miss You ❤

Kitni bar yaad kiya. .

کتنی بار سوچا مجھ کو کتنی بار یاد کیا کتنا میرا خیال آیا کتنا انتیظار کیا چھوڑو ساری باتوں کو آؤ آج حساب کتاب کریں

Waqt ki dehleez par. .

وقت کی دہلیز پر بیٹھے ہوئے اچانک یاد آجاتے ہیں کچھ دوست بےوفا سے. .

Kyun Raaton Ko Tum Jagte ho

کیوں راتوں کو تم جاگتے ہو کہو کس کی یاد ستاتی ہے کوئی بھول گیا یا چھوڑ گیا بولو کس کی بات رلاتی ہے کس کا چہرہ ڈھونڈتے ہو چاند کی روشن آنکھوں میں کیا کھوجتے ہو ان تاروں میں جو گھنٹوں تکتے رہتے ہو کیا سوچتے ہو رات بھر کن خیالوں میں کھوئے رہٹے…

Banaoti chehray

لہجے میں شِیرنی لبوں پہ مُسکراہٹ رکھتے ہیں,اخلاص سےعاری لوگ یہاں چہرے پہ بناؤٹ رکھتے ہیں. .

Kabhi Jo yaad aon tu. .

سُنو ! کبھی جو یاد آؤں تو میری شاعری پڑھنا کہ میرے ہر شعر میں ذکر تمھارا ھے.

Hasad

چین پاتا ھے نہ خود کو سکوں ملتا ہے حسد کی آگ میں جو شخص بھی جلتا ہے خاک ہو جاتا ہے دل سے دواں اٹھا ہے خوشی کے لمحوں کو خود ہر لمحہ ترستا ہے نہی جاتا کسی کا کچھ بھی مگر ! خود اپنی آگ میں جل جل کے پیگھلتا ہے